ترک فضائیہ کے شمالی عراق پر حملے،دہشتگرد تنظیم کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقوں الغارہ ، خاقورق اور آواشین –باسیان     پر ترک فضائیہ کے حملوں  میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا

1192424
ترک فضائیہ کے  شمالی عراق پر حملے،دہشتگرد تنظیم کے متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقوں الغارہ ، خاقورق اور آواشین –باسیان     پر ترک فضائیہ کے حملوں  میں علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، اس کاروائی میں   پی کےکے  کے  اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر اہم ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا بعد ازاں طیارے بحفاظت اپنے  اڈوں پر واپس آ گئے۔

 



متعللقہ خبریں