شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقوں   الغارہ ، زاپ اور آواشین  پر ترک فضائیہ کے حملوں میں   علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کر دیا  گیا

1190386
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

 شمالی عراق کے علاقوں   الغارہ ، زاپ اور آواشین  پر ترک فضائیہ کے حملوں میں   علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کر دیا  گیا ۔

ترک محکمہ  دفاع  کےمطابق ، یہ کاروائی گزشتہ روز کی گئی   جس میں پی کےکے کے مختلف اہداف ،اسلحہ کے گوداموں   اور پناہ گاہوں   کو تباہ کر دیا گیا   ۔

 



متعللقہ خبریں