شمالی عراق پر ترک طیاروں کی بمباری،متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقوں خاقورق اور آواشین پر ترک فضائیہ  نے بمباری کرتےہوئے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے

1179133
شمالی عراق پر ترک طیاروں کی بمباری،متعدد ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقوں خاقورق اور آواشین پر ترک فضائیہ  نے بمباری کی ۔

 ترک  محکمہ دفاع     نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ   ان علاقوں میں  کی گئی کاروائی  کے دوران  دہشتگرد تنظیم پی کےکے  کے اسلحے کے گوداموں ،پناہ گاہوں اور دیگر ٹھکانوں کو  نشانہ بنایا گیا ۔

بعد ازاں،    طیارے بحفاظت اپنے اڈوں پر واپس آگئے۔

 



متعللقہ خبریں