شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ نے   شمالی عراق    پر کی جانے والی کاروائی  میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں  اور پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا

1167995
شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ

ترک  فضائیہ نے   شمالی عراق    پر کی جانے والی کاروائی  میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم    پی کےکے کے اسلحے کے گوداموں  اور پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا ۔

 محکمہ دفاع کے مطابق ، یہ کاروائی  قندیل،آواشین-باسیان۔حفتانین اور زاپ   میں کی   ۔

کاروائی  کے بعد   طیارے بحفاظت اڈوں  پر لوٹ آئے۔

 



متعللقہ خبریں