ترکی: دہشت گردوں کا میزائل حملہ،3 ترک فوجی شہید 1 زخمی

ترک ضلع حقاری   میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے    کے حملے میں 3 ترک فوجی شہید اور 1 زخمی ہو گیا

984899
ترکی: دہشت گردوں کا میزائل حملہ،3 ترک فوجی شہید 1 زخمی

ترک ضلع حقاری   میں  علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے    کے حملے میں 3 ترک فوجی شہید اور 1 زخمی ہو گیا ۔

 حفاظتی ذرائع کے مطابق ، شمالی عراق کے علاقے کوہ باسیان  خالا   سے دہشت گردوں نے     ترکی کی حدود میں موجود  اق توُتوُن اور داعلیجہ     علاقوں کے درمیان  سڑک کی تعمیر  کی نگرانی پر مامور  سرحدی محافظوں پر  میزائل حملہ  کیا ۔

اس حملے  کے نتیجے میں  3 ترک فوجی شہید اور 1 زخمی ہو گیا ۔



متعللقہ خبریں