ملک گیر آپریشنز میں دہشت گردوں کے 21 کارکن مارے گئے

دفترِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ   میں  بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 1 ہزار 338 کاروائیاں  کی گئی ہیں

975614
ملک گیر آپریشنز میں دہشت گردوں کے 21 کارکن مارے گئے

14 تا 21 مئی ملک گیر آپریشنز میں 21  دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

دفترِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ   میں  بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 1 ہزار 338 کاروائیاں  کی گئی ہیں

اعلامیہ کے مطابق ان کاروائیوں میں 11 دہشت گرد مارے گئے ہیں تو 8 زخمی ہوئے ہیں۔

علاوہ ازیں  وزارت داخلہ نے   بھی اعلان کیا ہے کہ  مختلف  مقامات پر  پریشنز کرتے ہوئے 236 مطلوبہ افراد کو حراست میں   بھی لیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں