ترکی قومی مفادات پر اپنے فیصلے خود کرنے کا مجاز ہے: پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ترجمان ڈانا وائٹ  نے کہا ہے کہ   ترکی  اپنے معاملات میں فیصلہ کرنے کا مجاز ہے

955692
ترکی قومی مفادات پر اپنے فیصلے خود کرنے کا مجاز ہے: پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون   کی ترجمان ڈانا وائٹ  نے کہا ہے کہ   ترکی  اپنے معاملات میں فیصلہ کرنے کا مجاز ہے ۔

 ترجمان  نے  ایک اخباری کانفرنس کے دوران     ترکی کے روس سے خریدے جانے والے  ایس 400 دفاعی نظام  سے متعلق  سوال کے جواب میں کہا کہ  امریکہ اس نظام کی خریداری کے بارے میں  ترکی سے رابطے میں ہے  مگر جہاں تک اُس کے  قومی مفادات کا سوال ہے تو   وہ اپنے فیصلے خود کرنے  میں با اختیار ہے۔

 



متعللقہ خبریں