شام: عفرین آپریشن کے دوران جھڑپ، 2 ترک فوجی شہید

شام میں جاری "شاخ زیتون"  آپریشن      کے سلسلے میں جاری جھڑپوں کے دوران  دہشتگردوں کی گولہ باری سے دو ترک فوجی شہید ہو گئے

905923
شام: عفرین آپریشن کے  دوران جھڑپ، 2 ترک فوجی شہید

شام میں جاری "شاخ زیتون"  آپریشن      کے سلسلے میں جاری جھڑپوں کے دوران  دہشتگردوں کی گولہ باری سے دو ترک فوجی شہید ہو گئے۔

 ترک مسلح افواج کے مطابق، 20 جنوری سے  شامی علاقے عفرین میں یہ آپریشن   بھرپور طریقے سے جاری ہے  جس میں  پی کےکے اور اس کی ذیلی دہشتگرد تنظیموں کو کافی بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔



متعللقہ خبریں