وزیر خزانہ مہمت شمشیک قطر اکنامک فورم  کے  دو روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے

بیلجیئم کے اہم تھنک ٹینکس میں سے ایک، بروگل میں "ترکیہ: یورپی ماحولیاتی نظام میں پیش قدمی" کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب  کرنے کےبعد  وزیر خزانہ  شمشیک گزشتہ روز قطر  روانہ ہوگئے

2139888
وزیر خزانہ مہمت شمشیک قطر اکنامک فورم  کے  دو روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیر خزانہ مہمت شمشیک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ قطر اکنامک فورم  کے  دو روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

بیلجیئم کے اہم تھنک ٹینکس میں سے ایک، بروگل میں "ترکیہ: یورپی ماحولیاتی نظام میں پیش قدمی" کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب  کرنے کےبعد  وزیر خزانہ  شمشیک گزشتہ روز قطر  روانہ ہوگئے۔

وزیر خزانہ  شمشیک قطر میں  منعقدہ  اکنامک فورم میں  کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیر خزانہ شمشیک "مسابقتی معیشتوں کی تشکیل" کے عنوان سے سیشن میں خطاب کرنے کے علاوہ  کریں گے، سرمایہ کاروں کے اجلاسوں میں بھی شرکت کریں گے۔

وزیر خزانہ شمشیک فورم میں شریک وزراء کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات میں بھی حصہ لیں گے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں