ایردوان۔اشٹائن مائیر ٹیلی فون بات چیت،عالمی صورت حال پر غور

ر رجب طیب ایردوان  جرمن ہم منصب  فرینک والٹر اشٹائن مائیر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے گزشتہ دنوں سوچی میں منعقدہ سہ رکنی اجلاس  کے بارے میں  تفصیلات فراہم کیں

858000
ایردوان۔اشٹائن مائیر ٹیلی فون بات چیت،عالمی صورت حال پر غور

صدر رجب طیب ایردوان  جرمن ہم منصب  فرینک والٹر اشٹائن مائیر کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

 بات چیت میں صدر ایردوان نے  گزشتہ دنوں سوچی میں     منعقدہ سہ رکنی اجلاس  کے بارے میں  تفصیلات فراہم کیں۔

صدر ایردوان نے  کہا کہ  سلامتی کونسل کی قراردادا 2254 کے تحت  شامی عوام    کی خواہشات کے مطابق      ملک میں  شفاف  اور غیر جانبدار انتخابات   کا انعقاد اہمیت کا حامل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ سوچی کا سہ رکنی اجلاس جنیوا مذاکرات کا متبادل نہیں  بلکہ  بحالی امن کےلیے ایک کوشش تھی  ، انہوں نے  جرمن۔ترک تعلقات   کو فروغ دینے     کا بھی اشارہ دیا۔



متعللقہ خبریں