ترک مسلح افواج کی دہشت گرد تنظیم پی وائی ڈی کے ٹھکانوں پر گولہ باری

رات کے وقت  کلیس میں موجود  سردی   دستوں  نے سرحد پار  چالیس  بار  بمباری کی۔ دہشت گرد تنظیم کے  ٹھکانوں  کو نشانہ بنائے جانے  کے بعد  ٹھکانوں نےآگ کو  اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گولہ باری  کی آواز شہر کے مرکزی علاقے سے بھی سنائی  دی گئی

764332
ترک مسلح افواج کی دہشت گرد تنظیم  پی وائی ڈی کے ٹھکانوں پر  گولہ باری

ترک مسلح افواج  نے  ترکی اور خطے  میں ترکمینوں  کے خلاف  جاری حملوں  میں ملوث  دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی ایکسٹینشن پی وائی ڈی  اور  وائی  پی   جی  کے افرین کے ٹھکانوں  کو نشانہ بنایا ہے۔

رات کے وقت  کلیس میں موجود  سردی   دستوں  نے سرحد پار  چالیس  بار  بمباری کی۔

دہشت گرد تنظیم کے  ٹھکانوں  کو نشانہ بنائے جانے  کے بعد  ٹھکانوں نےآگ کو  اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

گولہ باری  کی آواز شہر کے مرکزی علاقے سے بھی سنائی  دی گئی۔

حلب سے  منسلک  عزیز اور   افرین  میں کشیدگی میں اضافہ  دیکھا  جا رہا ہے۔

دہشت گرد تنظیم  پی وائی ڈی  نے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں ترکمینوں  پر فائرنگکا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

شامی آزاد  سرین   فوجی دستوں نے  علاقے میں  اپنے  کنٹرول کا سلسلہ  جاری رکھا ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں