دفتر خارجہ کے نئے ترجمان کی تقرری

مفتو اولو   اس سے قبل   متعدد بار سفیر رہ چکے ہیں اور نئے عہدے سے قبل  جنوب مشرقی یورپ دفاعی   وزارتوں   کی رابطہ کمیٹی کے صدر تھے۔

599499
دفتر خارجہ کے نئے ترجمان کی تقرری

ترک دفتر خارجہ  کے نئے ترجمان   حسین مفتو اولو  منتخب ہوئے ہیں۔

بلغراد میں   بطور سفیر متعین ہونے والے تانجو بلگچ   کی جگہ      حسین مفتو اولو کی تقرری  سر انجام پائی ہے۔

مفتو اولو   اس سے قبل   متعدد بار سفیر رہ چکے ہیں اور نئے عہدے سے قبل  جنوب مشرقی یورپ دفاعی   وزارتوں   کی رابطہ کمیٹی کے صدر تھے۔



متعللقہ خبریں