ترکی: انطالیہ میں زلزلہ،عوام میں خوف و ہراس

انطالیہ کے قصبے قورقوت ایلی میں  4٫3 شدت کا زلزلہ آیا جس سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

526037
ترکی: انطالیہ میں زلزلہ،عوام میں خوف و ہراس

انطالیہ کے قصبے قورقوت ایلی میں  4٫3 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  اس زلزلے سے کسی قسم   کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا  جو کہ صبح  سو دس بجے کے وقت آیا تھا۔

 زلزلے کے مرکز  زیر زمین 51 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا جس کے جھٹکے انطالیہ شہر میں بھی محسوس کیے گئے۔



متعللقہ خبریں