ڈاوس:وزیراعظم کی سرمایہ کاروں سے ملاقات

ڈاوس:وزیراعظم کی سرمایہ کاروں سے ملاقات،تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

423807
ڈاوس:وزیراعظم کی سرمایہ کاروں سے ملاقات

وزیراعظم احمد داود اولونےلندن کے بعد سویٹزر لینڈ میں سرمایہ کاروں سے ملاقات کی ۔

داود اولونے ڈاوس اجلاس کے تحتاپنی مصروفیات کی وجہ سےدورے کا دوسرا روز سرمایہ کاروں کےلیےوقف کیا ۔

وزیراعظم نےسرمایہ کاروں سے ملاقات کے دورانمالیاتی ، بنیادی ڈھانچے،نقل و حملاور صنعتی شعبوںپر بات چیت کی ۔

ملاقات میںسرمایہ کاری کے ماحول کومزید فروغ دینےپر بھی تبادلہ خیال کرتے ہوئے جناب داود اولو نےحکومت کی طرف سے سرمایہ کاروں کےلیےفراہم کردہ خصوصی مراعات کا بھی تذکرہ کیا ۔

امکان ہے کہ ملاقاتوں کا یہ سلسلہ ڈاوس تک ہی محدود نہیں رہے گا۔



متعللقہ خبریں