وجدی گیونل کو نیا وزیر قومی دفاع مقرر کردیا گیا

عصمت یلماز کے ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہونے کے بعدخالی ہونے والی وزارتِ دفاع پر ترکی کے سابق وزیر دفاع وجدی گیونل کو ایک بار پھر وزیرقومی دفاع مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم احمد داؤد اولو نے وجدی گیونل کے سرکاری طور پر وزیر دفاع مقرر کرنے کا اعلان کیا

331060
وجدی گیونل کو نیا وزیر قومی دفاع مقرر کردیا گیا

عصمت یلماز کے ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہونے کے بعدخالی ہونے والی وزارتِ دفاع پر ترکی کے سابق وزیر دفاع وجدی گیونل کو ایک بار پھر وزیرقومی دفاع مقرر کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم احمد داؤد اولو نے وجدی گیونل کے سرکاری طور پر وزیر دفاع مقرر کرنے کا اعلان کیا۔
وزیراعظم احمد داؤد اولو نے اس عہدے پر پہلے بھی فائض رہنے والے وجدی گیونل کے نام کو کل منظوری کے لیے صدر رجب طیب ایردوان کو پیش کیا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں