آج سے ترکی کی قومی اسمبلی میں تعطیلات کا آغاز

ترکی کی قومی اسمبلی میں چھٹیاں کرنے اور اس دوران متعدد کمیشن کے اپنے امور کی انجام دہی کے بارے میں دی جانے والی اجازت اور فیصلے کو رسمی گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے

229429
آج سے ترکی کی قومی اسمبلی میں تعطیلات کا آغاز

ترکی کی قومی اسمبلی میں آج سے تعطیلات کا آغاز ہو رہا ہے۔
ترکی کی قومی اسمبلی میں چھٹیاں کرنے اور اس دوران متعدد کمیشن کے اپنے امور کی انجام دہی کے بارے میں دی جانے والی اجازت اور فیصلے کو رسمی گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے ۔
انسانی حقوق کا جائزہ لینے والے کمیشن ، خواتین اورمرودں کے مساوی مواقع فراہم کرنے والے کمیشن، درخواستوں کے کمیشن قومی اسمبلی کی تعطیلات کے دنوں میں بھی اپنے امور کو انجام دیتے رہیں گے۔
قومی اسمبلی نے سات جون کو بروز اتوار کرواے جانے والے قومی اسمبلی کے عام انتخابات کے پانچ روز بعد دوبارہ سے اپنے امور کی انجام دہی کے لیے اپنے سیشن کا آغاز کرے گی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں