ماہ صیام

مسلمان خالق حقیقی کی  رضا مندی اور خوشنودی کی خاطر ایک ماہ  تک  روزے رکھیں اور عبادت کریں گے

1806079
ماہ صیام

مسلم امہ  کی ایک بڑی اکثریت  نے آج سے ماہ رمضان کا آغاز کیا ہے۔ اللہ تعالی  کی تخلیق ہونے والی  مخلوق جو کہ دین اسلام  پر یقین رکھتی ہے وہ اپنے خالق حقیقی کی  رضا مندی اور خوشنودی کی خاطر ایک ماہ  تک  روزے رکھے گی  اور کھانے پینے کی چیزوں  سے اجتناب برتے گی۔  ماہ صیام  بھر کے دوران  خصوصی افطاریوں کا اہتمام  کیا جائیگا اور سحری  کی  جائیگی۔  نماز عشا کے بعد  بڑے جوش و جذبے کے ساتھ نماز ِ تراویح  ادا کی جائیگی۔  ہم دنیا بھر کے مسلمان طبقے کو اس مقدس مہینے کی مبارکباد پیش کرتے ہیں  اور  سر زد گناہوں    سے توبہ کرنے والوں کی دعاوں کی قبولی کے دعا گو ہیں۔

 



متعللقہ خبریں