نتن یاہو عوام اور دنیا کا اعتماد کھونے والے ایک وزیر اعظم ہیں

اسرائیلی پارلیمنٹ کے ٹیلی ویژن چینل کنیسٹ نے یایر لاپڈ کی جنرل  اسمبلی کے  اجلاس میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے بارے میں تقریر نشر کی

2075683
نتن یاہو عوام اور دنیا کا اعتماد کھونے والے ایک وزیر اعظم ہیں

اسرائیل میں حزب اختلاف کے رہنما یائر لاپڈ نے کہا کہ وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے عوام اور دنیا کی اکثریت کا اعتماد کھو دیا ہے۔"

اسرائیلی پارلیمنٹ کے ٹیلی ویژن چینل کنیسٹ نے یایر لاپڈ کی جنرل  اسمبلی کے  اجلاس میں وزیر اعظم نیتن یاہو کے بارے میں تقریر نشر کی۔

لاپڈ نے کہا کہ ہمارے پاس ایک ایسا وزیر اعظم ہے جس نے دنیا کا اعتماد کھو دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو عوام کی اکثریت کا اعتماد اور سیکورٹی اور اقتصادی نظام سے محروم ہو چکے ہیں۔

پچھلے مہینے لاپڈ نے نیتن یاہو کو وزیر اعظم کے عہدے سے  ہٹانے اور ان کی لیکوڈ پارٹی سے کسی اور کو وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کیا تھا۔

تازہ ترین  سروے  کے مطابق صرف 27 فیصد اسرائیلیوں کا خیال ہے  کہ نیتن یاہو  وزیر اعظم کے عہدے کے لیے موزوں ہیں۔



متعللقہ خبریں