شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کاروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

ترک مسلح افواج کی  کارروائیاں  مصمم طریقے سے  جاری رہیں گی

1887147
شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کاروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گردوں کو  غیر فعال کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ"دہشت گردوں کے لیے ناگزیر انجام واضح ہے۔ پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں پکڑے گئے PKK کے 3 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا ہے۔ ترک مسلح افواج کی  کارروائیاں  مصمم طریقے سے  جاری رہیں گی۔"



متعللقہ خبریں