ایران کی امریکی ڈرون بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

امریکہ نے  خلیج بصرہ میں  پاسبان انقلاب ایران  کی جانب سے امریکی  پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ ایک ڈرون بحری جہاز پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی

1873945
ایران کی امریکی ڈرون بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

امریکہ نے  خلیج بصرہ میں  پاسبان انقلاب ایران  کی جانب سے امریکی  پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ ایک ڈرون بحری جہاز پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی ۔

 امریکی بحریہ کے مطابق، پاسبان انقلاب ایران  کے ایک بحری جہاز نے خلیج بصرہ میں امریکی پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ  ایک ڈرون بحری جہاز کو تحویل میں لینے کی کوشش کی ۔

امریکی بحری کمان  کے کمانڈر بریڈ کوپر نے ایران کے اس اقدام کو غیر پیشہ وارانہ اوربھونڈا قرار دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں