شام: سرکاری فوج کا سول آبادی پر حملہ،2 بچے ہلاک

شام میں اسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشت گرد عناصر نے حلب کے مضافاتی علاقے پر ایک حملہ کیا جس میں  ایک ہی خاندان کے 2 بچے ہلاک ہو گئے

1861567
شام: سرکاری فوج کا سول آبادی پر حملہ،2 بچے ہلاک

 شام میں اسد انتظامیہ اور ایرانی نواز دہشت گرد عناصر نے حلب کے مضافاتی علاقے پر ایک حملہ کیا جس میں  ایک ہی خاندان کے 2 بچے ہلاک ہو گئے۔

 سرکاری فوج نے حلب کے دیہات کفر تعال کی سول آبادی پر  فائرنگ کر دی ۔

بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں ایک ہی خاندان کے دو بچے ہلاک  اور دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں