عراق میں داعش کا حملہ،1 فوجی ہلاک

کرکوک پولیس کے  ترجمان عامر نوری کے مطابق شہر کے دقوق نامی قصبے کے قریب ال بو محمد  دیہات میں عرایق فوج کی ایک چیک پوسٹ پر دہشتگرد تنظیم داعش نے حملہ کر دیا

1799911
عراق میں داعش کا حملہ،1 فوجی ہلاک

 عراقی شہر کرکوک میں داعش  کے ایک فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔

 کرکوک پولیس کے  ترجمان عامر نوری کے مطابق شہر کے دقوق نامی قصبے کے قریب ال بو محمد  دیہات میں عرایق فوج کی ایک چیک پوسٹ پر دہشتگرد تنظیم داعش نے حملہ کر دیا ۔

اس حملے میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا جس کے بعد قصبے میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں