شام، شاخ زیتون کاروائی علاقے میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام

انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیں گی، وزارتِ دفاع

1710407
شام، شاخ زیتون کاروائی علاقے میں دہشت گردوں کا منصوبہ ناکام

شام میں شاخ ِ زیتون  علاقے میں حملے کی تیاری میں ہونے والے  PKK کے تین دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔

وزارت ِ دفاع   کے ٹویٹر پیج پر جاری کردہ بیان کے مطابق ترک مسلح افواج  کی  دہشت گردی کے خلاف جنگ  تسلسل سے جاری ہے۔

اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ شاخ زیتون کاروائی علاقے میں حملے کی تیاری میں ہونے والے  پی کے کے/وائے پی جی کے تین دہشت گرد وں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے  اور انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔

 



متعللقہ خبریں