اسرائیلی فوجی کے مقبوضۃ علاقوں میں چھاپے،14 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی  فوجیوں نے  مقبوضہ علاقوں   سے 14 فلسطینیوں کو تکریب کاری کے الزام میں گرفتارکر لیا

1265745
اسرائیلی فوجی کے مقبوضۃ علاقوں میں چھاپے،14 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی  فوجیوں نے  مقبوضہ علاقوں   سے 14 فلسطینیوں کو گرفتارکر لیا ۔

 اسرائیلی فوج کے مطابق ، دریائے اردن کے مغربی کنارے    کے مختلف علاقوں   میں گزشتہ رات   چھاپوں کے دوران  تخریب کاری کے الزام میں ان فلسطینیوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی  جنہیں قریبی حراستی مرکز لے جا یا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں