مغربی کنارے میں رات بھر چھاپے، اسرائیلی فوجی 14 فلسطینی پکڑ کر لے گئے

اسرائیلی  فوج کے مطابق، مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں  گزشتہ شب چھاپے مارے گئے جس کے دوران فوجیوں  نے  تخریب کاری  کے شبےمیں  14 فلسطینی گرفتار کیے گئے جنہیں تفتیش کےلیےقریبی حراستی مرکزلے جایا گیا

1259823
مغربی کنارے میں رات بھر چھاپے، اسرائیلی فوجی 14 فلسطینی پکڑ کر لے گئے

  اسرائیل کے زیر قبضہ  مغربی کنارے  میں گزشتہ شب  اسرائیلی فوجی چھاپے کے دوران 14 فلسطینیوں کو پکڑ کر لے گئے۔

 اسرائیلی  فوج کے مطابق، مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں  گزشتہ شب چھاپے مارے گئے جس کے دوران فوجیوں  نے  تخریب کاری  کے شبے    میں  14 فلسطینی گرفتار کیے گئے جنہیں تفتیش کےلیے    قریبی   حراستی مرکز  لے جایا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں