اردنی شاہ نے اپنا دورہ رومانیہ احتجاجاً منسوخ کر دیا

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم  نے رومانیہ کی وزیراعظم کی طرف سے  سفارت خانے کو مقبوضۃ  بیت المقدس منتقل کرنے    کے اعلان کے بعد احتجاجاً اپنا دورہ رومانیہ منسوخ کر دیا ہے

1170124
اردنی شاہ نے اپنا دورہ رومانیہ احتجاجاً منسوخ کر دیا

  اردن کے شاہ عبداللہ دوئم  نے رومانیہ کی وزیراعظم کی طرف سے  سفارت خانے کو مقبوضۃ  بیت المقدس منتقل کرنے    کے اعلان کے بعد احتجاجاً اپنا دورہ رومانیہ منسوخ کر دیا ہے۔

  شاہی محل کے مطابق، شاہ عبداللہ  نے  اس بات کا فیصلہ   فلسطین سے اظہار یک جہتی کے طور پر کیا ہے ۔

 دوسری جانب  اسرائیلی اخبار یدی  ہوتھ آخرونوتھ کا لکھنا ہے کہ  رومانیہ کے صدر کلاوس لوہانس نے     کہا ہے کہ  ایسے کسی اہم فیصلےکےلیے   ملکی آئین   کا مشاہدہ کرنے  اور میری  منظوری لینا ضروری ہےلہذا وزیراعظم کے اس بیان کی کوئی وقعت نہیں ہے ۔

یاد رہے کہ  رومانیہ   کی وزیراعظم نے امریکہ میں  ملکی سفارت خانے کو   مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں