صدر حسن روحانی نے جمال خاشقجی کے قتل کو دلا ہلا دینے والا واقعہ قرار دے دیا

جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں ترک حکومت کو صحیح اور غیر جانبدارانہ   تحقیقات کی سفارش کی  اور کہا کہ انہیں امید ہے کہ کے ترکی کی حکومت  اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے میں ضرور کامیاب ہوگی

1075547
صدر  حسن روحانی  نے جمال خاشقجی کے قتل کو دلا ہلا دینے والا واقعہ قرار دے دیا

ایران کے  صدر  حسن روحانی نے جمال خاشقجی کے قتل کو دل دہلا دینے والا واقعہ قرار دیا اور کہا کہ امریکہ کی حمایت کے بغیر کوئی بھی ملک اس قسم کے جرم کے ارتکاب کی جرات  نہیں کر سکتا تھا۔

انہوں نے   جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں ترک حکومت کو صحیح اور غیر جانبدارانہ   تحقیقات کی سفارش کی  اور کہا کہ انہیں امید ہے کہ کے ترکی کی حکومت  اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے میں ضرور کامیاب ہوگی۔

 کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ دنیا کے مختلف ممالک اور قومیں حقیقت کی تہ تک پہنچیں گی اور اسی سے یمن، عراق، شام اور افغانستان کے عوام کی بھی مظلومیت نمایاں ہو گی جو مجرم حکمرانوں کے ہاتھوں صرف ہونے والی دولت و ثروت کی بدولت شدید دباؤ میں ہیں۔

ایران کے صدر نے  یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور  حمایت کاذکرکرتے ہوئے کہا کہ  پچھلے کئی برسوں سے یمنی عوام پر بمباری ہورہی ہے لیکن دنیا اس پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے -



متعللقہ خبریں