اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب  میں واقع  رفاح نامی شہر پر بم برسائے

913079
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر  بمباری

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب  میں واقع  رفاح نامی شہر     پر   بم برسائے۔

 فلسطینی  ذرائع کے مطابق ، یہ حملے  زرعی اراضی  پر کیے گئے جس سے کسی جانی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی ۔

 دریں ا ثنا٫ ،اسرائیلی  فوج کا کہنا ہے کہ اس بمباری میں اس نے  حماس کی خفیہ  سرنگوں  کو نشانہ بنایا ہے ۔

 یدی ہوت  آخرونوت   اخبار   نے بھی اسرائیلی فوج کے حوالے سے خبر دی ہے کہ  گزشتہ روز   غزہ سے ایک راکٹ داغا گیا  جو کہ  اسرائیل کے جنوب  میں واقع ایک آبادی  پر آن گرا مگر  اس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

 



متعللقہ خبریں