فلسطینی تحریک اسلامی کے رہنما گرفتار٫مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام

اسرائیلی پولیس نے  فلسطینی  تحریک اسلامی 1948  کے  رہنما شیخ رائد صلاح   کو اُن کے گھر سے گرفتار  کرلیا

790149
فلسطینی تحریک اسلامی کے رہنما گرفتار٫مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام

اسرائیلی پولیس نے  فلسطینی  تحریک اسلامی 1948  کے  رہنما شیخ رائد صلاح   کو اُن کے گھر سے گرفتار  کرلیا۔

 پولیس نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ  شیخ صلاح کو  ورغلانے اور غیر قانونی  تنظیمی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا  جس کےلیے ہمیں اسرائیلی خفیہ ایجنسی  شین بیت      کا بھی تعاون حاصل رہا ہے۔

 اسرائیل   نے  فلسطینی  تحریک اسلامی 1948    پر نومبر  2015 میں  مسجد الاقصی   اور مشرقی  القدس پر اسرائیلی  قبضےکے خلاف  سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا  پر  غیر قانونی تنظیم قرار دے دیا تھا ۔



متعللقہ خبریں