موصل: داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز،فوج مختلف علاقوں میں داخل

اقی شہر موصل کے شمال مغربی علاقوں میں  داعش کے خلاف آپریشن شروع ہو گیا ہے۔ جس میں 9 بکتر بند  دستے اور پولیس کی بھاری نفری شامل ہے

725786
موصل: داعش کے خلاف آپریشن کا آغاز،فوج مختلف علاقوں میں داخل

عراقی شہر موصل کے شمال مغربی علاقوں میں  داعش کے خلاف آپریشن شروع ہو گیا ہے۔

 آپریشن کے کمانڈر  جنرل  عبدل امیر  یار اللہ  نے بتایا ہے کہ  اس آپریشن میں    9 بکتر بند  دستے اور پولیس کی بھاری نفری شامل ہے  جو کہ  موصل کے علاقوں   مشرفہ،قنیسہ اور حرمات میں داخل ہو چکے ہیں۔

 یاد رہے کہ  موصل عراق کا دوسرا بڑا شہر ہے جو کہ  جون 2014 سے داعش کے قبضے میں ہے ۔



متعللقہ خبریں