امریکی طیاروں کا شام میں القائدہ کے ٹھکانے پر حملہ ،اہم سرغنہ مارا گیا

امریکی جنگی طیاروں نے  شام کے شہر عدلیب میں  القائدہ   کے ایک ٹھکانے پر حملہ کرتےہوئے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا

668526
امریکی طیاروں کا شام میں القائدہ کے ٹھکانے پر حملہ ،اہم سرغنہ مارا گیا

امریکی جنگی طیاروں نے  شام کے شہر عدلیب میں  القائدہ   کے ایک ٹھکانے پر حملہ کرتےہوئے 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون   کے ترجمان جیف ڈیوس  نے ایک تحریری  بیان میں بتایا کہ  3 تا 4 فروری  کو دہشت گرد تنظیم القائدہ      کے ایک ٹھکانے  پر دو فضائی حملے ہوئے جن میں  تنظیم    کے لیڈروں میں شامل  ابو حانی  المصری  سمیت 11   دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  ڈیوس نے بتایا کہ   المصری،  ہزاروں دہشت گردوں کو تربیت دینے   میں ملوث تھا جس نے افغانستان میں   سن 80  اور 90 کی دہائیوں  میں  القائدہ کی کیمپوں  کی بنیاد رکھی  اور  خود کش بمبار کی  وجہ سے شہرت پانے والی  تنظیم جہاد ا السلامی فی المصر    کے بانیوں میں سے ایک تھا۔

 



متعللقہ خبریں