امدادی سامان سے لدے ہوئے 50 ٹرک دمشق پہنچ گئے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اسد قوتوں کے زیر کنٹرول قصبوں میں امدادی سامان سے لدے ہوئے 50 ٹرک بھیجے ہیں ۔

514525
امدادی سامان سے لدے ہوئے 50 ٹرک  دمشق پہنچ گئے،اقوام متحدہ

 

اقوام متحدہ نے شام کی ہلال احمر کی وساطت سے دمشق کے مشرقی علاقے گوٹا میں  اسد قوتوں کے زیر کنٹرول قصبوں میں امدادی سامان سے لدے ہوئے 50 ٹرک بھیجے ہیں ۔

 مخالفین کے محافظوں کیساتھ علاقے میں بھیجے جانے والے امدادی سامان کو  تقسیم کرنے کے لیے مقامی مجلس کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔امدادی سامان میں صفائی کا سامان ،طبی سامان  اور خوردنی اشیاء موجود ہیں ۔ اس سامان  کو 25 ہزار  ضرورتمندوں میں تقسیم کیا جائے گا ۔



متعللقہ خبریں