دمشق اور حمس میں بم حملے، 150 افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق اور حمس شہر میں بم حملوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 150 تک پہنچ گئی ہے ۔

436890
دمشق  اور حمس میں بم حملے، 150  افراد ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق اور حمس شہر میں بم حملوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 150 تک پہنچ گئی ہے ۔

حمص میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 46 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حمس میں اسد قوتوں کے زیر کنٹرول شہر حمس میں بموں سے لدی ہوئی دو گاڑیوں کیساتھ حملہ کیا گیا ۔20 منٹ کے وقفے کیساتھ دو گاڑیوں میں دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ دریں اثناء دمشق میں شعیوں کے مقدس مقام سیدہ زینیب کے مقبرے کے قریب چار بم دھماکےہوئے جس کے نتیجے میں 96 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہو گئے ہیں ۔

ان حملوں کی ذمہ داری داعش نے سنھبال لی ہے ۔



متعللقہ خبریں