عراق میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ

عراق میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ

433730
عراق میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ

عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے گر کر تباہ ہونے سے سات فوجی افسران سمیت 9 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

عراقی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کت علاقے کے جوار میں معمول کی پرواز کے دوران گرا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر فنی خرابی کی بنا پر تباہ ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں