عراق میں دو خود کش حملے، 13 افراد ہلاک اور 69 زخمی

عراق میں دو خود کش حملوں میں 13 افراد ہلاک اور 69 زخمی ہو گئے ہیں ۔

351049
عراق میں دو خود کش حملے، 13 افراد ہلاک اور 69 زخمی

عراق میں دو خود کش حملوں میں 13 افراد ہلاک اور 69 زخمی ہو گئے ہیں ۔
یہ دھماکے الوسبے اور باب الشرقی کے علاقوں میں ہوئے ہیں ۔پولیس نے مزید دھماکوں کے احتمال کے پیش نظر سخت حفاظتی تدابیر اختیار کر لی ہیں ۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے اور ہلاکتوں میں ا ضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں