شام میں ایک جنگی طیارے کے گرنے کے باعث 25 افراد ہلاک

چین کی خبر رساں ایجنسی شین ہوا کے مطابق حادثے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ لندن میں شام انسانی حقوق کی تنظیم کے حکام کے مطابق یہ طیاری شہر پر بمباری کرنے کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ آریحا پر ماہ مئی میں داعش نے قبضہ کرلیا تھا

312890
شام  میں ایک جنگی طیارے کے گرنے کے باعث 25 افراد ہلاک

شام کے شمال مشرق میں آریحا شہر میں ایک جنگی طیارے کے گرنے کی اطلاع ملی ہے۔
چین کی خبر رساں ایجنسی شین ہوا کے مطابق حادثے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
لندن میں شام انسانی حقوق کی تنظیم کے حکام کے مطابق یہ طیاری شہر پر بمباری کرنے کے دوران گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
آریحا پر ماہ مئی میں داعش نے قبضہ کرلیا تھا

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں