شام کے انٹیک شہر پالمیرکے تاریخی نوادرات اورایمفی تھیٹر کی تباہی

دہشت گرد تنظیم داعش نے شام کے انٹیک شہر پالمیر کے ایمفی تھیٹر میں 20 افراد کو حکومت کی حمایت کے الزام میں ہلاک کر دیا ہے ۔

294746
شام کے انٹیک شہر پالمیرکے تاریخی نوادرات اورایمفی تھیٹر کی تباہی


دہشت گرد تنظیم داعش نے شام کے انٹیک شہر پالمیر کے ایمفی تھیٹر میں 20 افراد کو حکومت کی حمایت کے الزام میں ہلاک کر دیا ہے ۔
داعش نے گزشتہ ہفتے علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد سینکڑوں افراد کو ہلاک کرتے ہوئے 600 افراد کو اسیر بنا لیا تھا جبکہ عراق میں امریکہ کی زیر قیادت اتحادی قوتوں اور عراقی افواج نے داعش کیخلاف کاروائی میں 121 دہشت گردوں کو ہلاک اور 28 کو زخمی کر دیا ہے ۔
دریں اثناء یونیسکو نے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل پالمیر کے دو ہزار سالہ تاریخی نوادرات اور ایمفی تھیٹر کو تباہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں