عراق داعش کے خلاف جد و جہد میں اتفاق رائے پر پہنچ گیا

عراق میں صدارتی دفتر، وزارت اعظمٰی دفتر اور پارلیمنٹ کے درمیان دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف متعدد اضلاع میں کی جانے والی جد و جہد میں مشترکہ طرز عمل اختیار کرنے کے موضوع پر اتفاق رائے ہو گیا

227267
عراق داعش کے خلاف جد و جہد میں اتفاق رائے پر پہنچ گیا

عراق داعش کے خلاف جد و جہد میں اتفاق رائے پر پہنچ گیا ہے۔۔۔

عراق میں صدارتی دفتر، وزارت اعظمٰی دفتر اور پارلیمنٹ کے درمیان دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف متعدد اضلاع میں کی جانے والی جد و جہد میں مشترکہ طرز عمل اختیار کرنے کے موضوع پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔
صدارتی دفتر کے سربراہ ناصر العانی نے کہا ہے کہ صدر فواد معصوم کے دفتر میں وزیر اعظم حیدر العبادی اور اسمبلی اسپیکر سلیم الجیبوری کی شرکت سے منعقدہ اجلاس میں داعش کے خلاف جاری فوجی آپریشنوں میں مشترکہ طرزعمل اختیار کرنے کے موضوع پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔
اسمبلی اسپیکر جیبوری نے بھی داعش کو بعض شہروں سے نکالے جانے کے لئے آپریشنوں کو جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں