اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کردیا

ریڈیو اسرائیل کے مطابق دریائے اردن کے مغربی کنارے میں اسرائیل فوجیوں کی ایک گاری پر آتشگیر مادہ پھینکنے کے الزام میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی ماریک کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے اس موضوع سے متعلق ابھی تک کسی قسم کی کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہے

204959
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کردیا

اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو ہلاک کردیا ہے۔
ریڈیو اسرائیل کے مطابق دریائے اردن کے مغربی کنارے میں اسرائیل فوجیوں کی ایک گاری پر آتشگیر مادہ پھینکنے کے الزام میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی ماریک کر ہلاک کردیا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے اس موضوع سے متعلق ابھی تک کسی قسم کی کوئی معلومات فراہم نہیں کی ہے۔
پولیس کے ترجمان نے حملہ آور کو "دہشت گرد" قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا تعلق مغربی کنارے سے ہے۔
تل ابیب اور یروشلیم میں فلسطینیوں کی طرف سے ہونے والی پرتشدد کارروائیوں کا یہ تازہ ترین واقعہ بتایا جاتا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں