عراق میں تشدد کے واقعات میں اضافہ

عراق میں دولت اسلامیہ عراق و الشام تنظیم اور سنی قبیلوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں ۔ تنظیم کے دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔

66518
عراق میں تشدد کے واقعات میں اضافہ

عراق میں تشدد کے واقعات جاری ہیں ۔عراقی طیاروں کی بغداد کے شمالی قصبے حاویجے پر بمباری کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
دریں اثناء علاقے میں دولت اسلامیہ عراق و الشام تنظیم اور سنی قبیلوں کے درمیان جھڑپیں بھی جاری ہیں ۔ تنظیم کے دہشت گردوں کے حملوں کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں