جنوبی سوڈان میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی سوڈانی فوج کا طیارہ ملک کے شمال میں واقع یدا کے علاقے میں کسی نامعلوم وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا۔

2117397
جنوبی سوڈان میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

جنوبی سوڈان میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی سوڈانی فوج کا طیارہ ملک کے شمال میں واقع یدا کے علاقے میں کسی نامعلوم وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا۔

جب کہ فوجی اہلکاروں سمیت عملے کے 7 افراد میں سے 5 کو زخمی حالت میں بچا لیا گیا، تاہم اس حادثے میں  جانی نقصان کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے بیشتر حصے میں آگ لگ گئی ہوئی ہے اور  طیارہ  اور جل کر خاکستر ہو ہوچکا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں