تیونس کے قرب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،5 ہلاک ،متعدد لا پتہ

اٹلی جانے  کےلیے  تارکین وطن کی ایک کشتی تیونس کے قریب ڈوب گئی جس میں 5 افریقی تارکین وطن ہلاک اور 28 لا پتہ ہو گئے  البتہ کشتی پر کتنےلوگ سوار تھے ان کی صحیح تعداد کے بارے میں معلومات نہیں ہیں

1963807
تیونس کے قرب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،5 ہلاک ،متعدد لا پتہ

تیونس  کے قریب  کھلے سمندر میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 28 لا پتہ ہو گئے۔

 خبر کے مطابق، اٹلی جانے  کےلیے  تارکین وطن کی ایک کشتی تیونس کے قریب ڈوب گئی جس میں 5 افریقی تارکین وطن ہلاک اور 28 لا پتہ ہو گئے  البتہ کشتی پر کتنےلوگ سوار تھے ان کی صحیح تعداد کے بارے میں معلومات نہیں ہیں۔

 تیونسی فورم برائے سماجی و اقتصادی حقوق کے نمائندہ رمضان بن عمر نے بتایا ہے کہ ہمارے کوسٹ گارڈز نے  صفاقس شہر کے قریب کھلے سمندر میں بھی ڈوبتی کشتی پر سوار 5 تارکین وطن کو بچا لیا ہے جبکہ دیگر تارکین وطن کی نفسیاتی حالت ٹھیک نہیں ہے ۔



متعللقہ خبریں