روسی فوج کے سلاویانسک پر حملے جاری

بتایا گیا ہے کہ دونیسک کے قریب واقع سلاویانسک نامی شہر بھی روسی فوج کے ہدف پر ہے جہاں صبح سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے

1873007
روسی فوج کے سلاویانسک پر حملے جاری

روسی فوج کے  مشرقی یوکرین میں واقع شہر سلاویانسک پر حملے جاری ہیں

بتایا گیا ہے کہ یوکرین کے مشرقی شہر دونیسک  جنگ کے آغاز سے اب تک شدید حملوں کی زد میں ہے۔

اس وقت دونیسک کے قریب واقع سلاویانسک نامی شہر بھی روسی فوج کے ہدف پر ہے جہاں صبح سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

معلوم ہوا ہے کہ شہر سے آبادی کو پہلے سے ہی محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا جہاں ایک گھر اور سیرامک کارخانے سے دھواں اٹھ رہا ہے۔

حکام نے تاحال کسی قسم کے جانی  نقصان کا نہیں بتایا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں