پیرو میں بس حادثے میں 13 افراد لقمہ اجل

جائے حادثہ کو  بھاری تعداد میں فائر بریگیڈ اور سول دفاعی ٹیموں کو روانہ کر دیا گیا

2139740
پیرو میں بس حادثے میں 13 افراد لقمہ اجل

جنوبی امریکی ملک پیرو میں ایک مسافر بس کے الٹنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔

مقامی پریس میں شائع خبروں کے مطابق دارالحکومت لیما سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر الٹ گئی۔

اس حادثے میں 13 افراد  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

جائے حادثہ کو  بھاری تعداد میں فائر بریگیڈ اور سول دفاعی ٹیموں کو روانہ  کیا گیا ہے تو اس واقع کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں