گوئٹے مالا کے صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

گوئٹے مالا  کے صدر الیخاندرو  جیا ماتی  ملک کے شمال مغربی علاقے میں ہوئے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

1861560
گوئٹے مالا  کے صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

گوئٹے مالا  کے صدر الیخاندرو جیا ماتی  ملک کے شمال مغربی علاقے میں ہوئے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

 مقامی پریس کے مطابق ، جیا ماتی پر یہ حملہ  ہو ہو تینانگو نامی شہر میں بعض نا معلوم افراد نے کیا ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  اس حملے میں صدر  محفوظ رہے البتہ بعض افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ محافظوں نے   اس فائرنگ کے جواب میں کاروائی بھی کی ہے۔

 حملے کے اسباب جاننے کی کوشش جاری ہے ۔

 



متعللقہ خبریں