امریکی صدر نے بلا ماسک کے شاپنگ کی

جو بائڈن نے ماسک کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شاپنگ کی

1740187
امریکی صدر نے بلا ماسک کے شاپنگ کی

امریکی  صدر جو بائڈن  نے  یومِ تشکر  کے لیے دورہ کردہ   نان ٹکٹ  جزیرے  کی ایک مارکیٹ  سے بلا ماسک کے شاپنگ کی ۔

جو بائڈن نے  نان ٹکٹ میں کورونا کے نئے ویریئنٹ اومی کرون   کی بنا پر 8 افریقی ملک  پر سیاحتی پابندیوں کے چند گھنٹے بعد بند مقام پر ماسک کی خلاف  ورزی  کرتے ہوئے  دیکھے گئے۔

بلا ماسک کے دکان میں داخل ہونے کی اجازت نہ ہونے  کی تحتی  کے باوجود  ماسک کو نیچے کرتے ہوئے  داخل ہونے والے امریکی صدر نے عوام کو اختتام الہفتہ    ماسک کے اصولو  ں پر کار بند رہنے کی اپیل کی تھی۔

 



متعللقہ خبریں