صومالیہ، کل شام کے بم حملے میں 3 افراد جان بحق

حملے  کے بارے میں  کوئی سرکاری اعلان جاری نہیں کیا گیا تو اس کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی

1557091
صومالیہ، کل شام کے بم حملے میں 3 افراد جان بحق

صومالی میں کل شام  رونما ہونے والے بم حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔

صومالی خبر ایجنسی کی خبر کے مطابق زیرین شابل علاقے  میں کیے گئے بم حملے میں 2 شہری اور ایک فوجی سمیت تین افراد جان بحق ہو گئے، اس دوران 8 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 6 فوجی تھے۔

حملے  کے بارے میں  کوئی سرکاری اعلان جاری نہیں کیا گیا تو اس کی ذمہ داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی۔

خیال رہے کہ دہشت گرد تنظیم الا شباب صومالیہ میں اکثر و بیشتر شہری رہائشی مقامات کو ہدف بنانے والے حملوں کی مرتکب ہوتی رہتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں