سوڈان، شدید بارشوں اور سیلاب سے 93 افراد لقمہ اجل

سیلاب سے  43 افراد زخمی  ہوگئے، سڑکیں بھیٹ گئیں اور 5 ہزار سے زائد مویشی تلف ہو گئے

1482576
سوڈان، شدید بارشوں اور سیلاب سے 93 افراد لقمہ اجل

سوڈان کے مختلف صوبوں میں جاری شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 93 تک  بڑھ گئی ہے۔

سیلاب سے  43 افراد زخمی  ہوگئے، سڑکیں بھیٹ گئیں اور 5 ہزار سے زائد مویشی تلف ہو گئے۔

دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں 4 دنوں سے جاری شدید بارشوں  سے دریائے نیل  میں طغیانی آنے سے ہزاروں مکانات کو نقصان پہنچا تھا۔

سوڈانی محکمہ موسمیات  نے انتباہ دیا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ کل بھی جاری رہے گا اور  خاصکر نہروں کے جوار میں مقیم شہریوں کو تدابیر اختیار کرنی چاہییں۔

 



متعللقہ خبریں