نائیجیریا:تحریک اسلامی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ،6 ہلاک متعدد زخمی

تحریک کے ترجمان یحیی آدامو نے بتایا کہ  دارالحکومت ابوجہ میں پیدل مارچ کے دوران  پولیس کی مدخلت  کے باعث   مشتعل ہجوم نے  جھڑپ شروع کر دی جس میں  6 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے

1240446
نائیجیریا:تحریک اسلامی کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان جھڑپ،6 ہلاک متعدد زخمی

نائیجیریا  میں   تحریک اسلامی   کے کارکنوں  اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں  6 افراد ہلاک ہو گئے۔

 تحریک کے ترجمان  یحیی آدامو نے بتایا کہ  دارالحکومت ابوجہ    میں پیدل مارچ کے دوران  پولیس کی مدخلت  کے باعث   مشتعل ہجوم نے  جھڑپ شروع کر دی   جس میں  6 افراد ہلاک اور 28 زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔

 آدامو نے بتایا کہ  ہمارے لیڈر شیخ  ابراہیم  زک ذکی  کی رہائی کےلیے  یہ احتجاجی مارچ کیا گیا تھا ۔

 ترجمان نے  مزید بتایا کہ ہمارے بعض کارکنوں کو پولیس نے گرفتار بھی کرلیا ہے  ۔



متعللقہ خبریں