امریکہ نے اسرائَیل میں جدید ترین میزائل شکن نظام نصب کر دیا

یورپ میں امریکی کمان کی ترجمان نے گزشتہ  روز اعلان کیا کہ امریکی فوج نے جدید ترین میزائل شکن نظام Terminal High Altitude Area Defense کو اسرائیل میں نصب کر دیا ہے

1157148
امریکہ نے اسرائَیل میں جدید ترین میزائل شکن نظام نصب کر دیا

یورپ میں امریکی کمان کی ترجمان نے گزشتہ  روز اعلان کیا کہ امریکی فوج نے جدید ترین میزائل شکن نظام Terminal High Altitude Area Defense کو اسرائیل میں نصب کر دیا ہے۔

ترجمان کے مطابق، اقدام کا مقصد اس نوعیت کے ہتھیاروں کو دنیا بھر میں جلد تعینات کرنے کے حوالے سے امریکی فوج کی صلاحیت کو جانچنا ہے۔

سلامتی  وجوہات کی بنا پر ترجمان نے  اس جدید دفاعی میزائل نظام  کی اسرائیل میں تنصیب کے لیے درکارشدہ عرصہ بتانے سے انکار کر دیا  ۔

 یہ نظام امریکی عسکری کمپنی لوک ہیڈ مارٹن نے تیار کیا ہے۔



متعللقہ خبریں